کالم نگار نذر حافی
-
مولانا نذر حافی نے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی
حوزہ/ پاکستان کے نامور کالم نگار اور معروف ادبی و تحقیقی ویب سائیٹ وائس آف نیشن کے مدیر اعلیٰ مولانا نذر عباس حافی نے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران سے اعلیٰ نمبروں سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔
-
مجھے سرزمین قدس سے پیار ہے
حوزه/ موجودہ صدی میں استعمار نے دیگر مسائل کی مانند کچھ ایسا ہی مسئلہ فلسطین کے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی۔ مسئلہ فلسطین کی نظریاتی بنیادوں کو ایک کالم میں بیان کرنا کسی بھی طور پر ایک دریا کو کوزے میں بند کرنے سے کم نہیں۔ یہ کام اگرچہ مشکل بلکہ ناممکن بھی ہے، تاہم اپنی بساط کے مطابق ہم کوشش کریں گے کہ حقِ قلم ادا ہو جائے۔
-
مسلمانوں کی مقدّس انہونیاں
حوزہ/تاریخ میں پیچ و خم بہت زیادہ ہیں۔ تاریخ ویسے بھی رٹنے اور مطالعہ کرنے کے بجائے گُتھیاں سُلجھانے کا نام ہے۔ تاریخی گُتھیاں سُلجھانے کو تجزیہ و تحلیل کہتے ہیں۔ اس تجزیہ و تحلیل کا تعلق اسلام و کفر،توحید و شرک، عیسائی و یہودی ، سُنی و شیعہ یا مشرقی و مغربی سے نہیں۔ تجزیہ و تحلیل اگر آزادانہ و منصفانہ ہو تو ایک کافر بھی اُسی نتیجے تک پہنچ سکتا ہے جس پر کوئی مسلمان پہنچے اور ایک مغربی باشندہ بھی اُن حقائق کو پا سکتا ہے جو کسی مشرقی سکالر نے اخذ کئے ہوں۔