کتابخوانی
-
کتاب خوانی کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات وقت کی ضرورت ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے کتاب اور مطالعے کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرت میں علمی اور فکری پختگی کے لیے کتاب دوستی کو بڑھاوا دینا ضروری ہے۔
-
نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو۔
-
آیت اللہ سبحانی:
مصنفین کتابوں میں ایسا مواد فراہم کریں جو معاشرے کی سوچ کو رفعت عطا کرے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے یوم کتاب خوانی کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں تمام مصنفین سے گزارش گزار ہوں کہ ایسی تحریریں معاشرے کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کریں جس سے ان کی زندگی کی گرہیں کھلیں اور ان کے خیالات کو معراج حاصل ہو۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کا انعامی مقابلہ انعقاد
حوزہ/ کتاب"شہر ولایت"غدیر خم کے آفاقی واقعہ کے سلسلے میں لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جسے حجۃ الاسلام آقای محمد رضا انصاری نے تحریر کیاہے اور حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی نے عہد حاضر کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ امور مکاتب کے زیر اہتمام ضلع سطح بُک ریڈنگ مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ 20 سال تک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کیلئے آیت الله ابراہیم امینی کی کتاب (تعلیم دین) کا ضلع سطح پر بُک ریڈنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے 300 کے قریب طلاب اور طالبات نے شرکت کی۔
-
زائرین کے لئے حرم امام رضا (ع) میں تین مطالعاتی مرکز کا قیام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے ٹیکنکل اینڈ مینٹننس ادارے کے تعاون سے مطالعہ اور کتابخوانی کی جگہ کو مزید بڑھانے کے لئے دورواقوں(ہالز) کو آمادہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ اسی سے ملتے جلتے ایک اور منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کے انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ کتاب "غدیر مودت" جوانوں کے ذہنی سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے ، اس میں کہانی کا انداز اختیار کیاگیاہے اور سادے انداز میں تمام واقعات غدیر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ جوانوں کو زیادہ سے زیادہ غدیر کی معلومات فراہم ہوسکیں ۔