۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

کتابوں کا تعارف

کل اخبار: 3
  • کتاب:عوامی حکومت یا ولایت فقیہ/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    کتابوں کا تعارف:

    کتاب:عوامی حکومت یا ولایت فقیہ/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    حوزہ/اب صرف ایک ایسے رہبر کا انتظار تھا جو عوام کی خواہشات کو پورا کر سکے اور ایک ایسے مقصد کے جستجو مین ہو جس سے تمام مصیبتوں کا علاج ہو سکے!کہ ناگاه، ایران و اسلام کی تاریخ میں ایک طاقت ور مرد روشن ستارے کی طرح شہرِ قم  کے ایک گوشہ سے چمکا۔وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ(سورۂ یاسین۳۶ آت ۲۰)

  • کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    کتابوں کا تعارف:

    کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود  امام رضا عليہ السلام  نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔

  • کتاب:انقلاب اسلامی کی فکری بنیادیں/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    کتابوں کا تعارف:

    کتاب:انقلاب اسلامی کی فکری بنیادیں/تعارف/ڈاؤنلوڈ

    حوزہ/زیر نظر کتاب مقالات پر مشتمل ہے جس میں شہید مطہریؒ نے انقلاب اسلامی کے مستقبل کی وضاحت، آئندہ کے خطرات سے خبردار اور اس کی آئندہ حکمتِ عملی کی فکری بنیادیں فراہم کیں ہیں اور لوگوں کو اسلام اور اسلامی انقلاب کی حقیقت و ماہیت سے روشناس کرایا ہے۔