کتاب کا رسم اجراء
-
آیت اللہ سید حمید الحسن نے ’’ دوام الحیات ‘‘ کتاب کا اجرا کیا
مولانا محمد رضا ایلیاؔ کی مر تب کردہ کتاب قابل تحسین ہے: آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ مولانا مجتبیٰ حسین کی حیات و خدمات پر منحصرکتاب’’ دوام الحیات ‘‘ کا آیت سید حمید الحسن نے اپنے دست مبارک سے رسم اجرا کیا ۔
-
مؤسسہ حضرت امام علی رضا (ع) نجف اشرف میں "رسالت کا آخری پھول" کتاب کا رسم اجرا
حوزہ/ موسسہ حضرت امام علی رضاعلیہ السلام نجف اشرف کے بانی و مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد مہدی زیدی پھندیڑوی نے اپنے خطاب میں فرمایا پوری دنیا میں ظلم ہو رہا ہے اور کوئی مظلوم کی طرفداری کرنے والا نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ زمانہ نے اپنے وقت کے امام کو پہچانہ نہیں لہذا ایسی کتب و تقریروں کی ضرورت ہے جس سے لوگوں کو ہدایت مل سکے اسی وجہ سے ہم نے جویندگان معرفت کی خدمت میں "رسالت کا آخری پھول" ادارہ قرآن و اہل البیت زیر نگرانی موسسہ امام علی رضا علیہ السلام نجف اشرف کی کاوشوں سے پیش کیا ہے۔
-
لکھنؤ، جشن انقلاب فاطمی میں سید آل ابراہیم رضوی کی کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ اس کتاب کے مولف محترم بزرگ جناب سید آل ابراہیم رضوی جو ہندوستان کے صوبہ بہار کے ضلع سیوان میں علمی اور دینی زرخیز بستی بھیک پورکے باشندہ ۸۰سال کے بزرگ ہیں، لیکن میدان قلم میں جواں مرد ہیں آپ جید عالم دین، دانشور، مفسر قرآن اور خطیب اہلبیتؑ مولانا سید حفاظت حسین اعلی اللہ مقام کے فرزند ہیں۔