۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
کتاب کا مطالعہ
کل اخبار: 1
-
سربراہ جامعہ الزہراء (ع) قم:
دور حاضر کے مسائل سے واقفیت کے لیے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی کتابوں کا مطالعہ ناگزیر ہے
حوزہ/ جامعہ الزہراء (س) قم المقدسہ کی سربراہ محترمہ سیدہ برقعی نے ”تجربے کے ساتھ کتابیں پڑھنے کا میٹھا ذائقہ" کے عنوان سے ایک مہم کے انعقاد کے سلسلے میں طلباء وطالبات کو علمی کتابوں کا مطالعہ کرنے کی نصیحت کی اور کہا کہ دور حاضر کے مسائل سے واقفیت کے لیے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی کتابوں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔