۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024

کتاب ‘‘فلسفہ تقلید ’’

کل اخبار: 1
  • کتاب ‘‘فلسفہ تقلید ’’ کی رسم اجرا

    کتاب ‘‘فلسفہ تقلید ’’ کی رسم اجرا

    حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے نامور استاد اور مرجع قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے فرزند حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد باقر سیستانی نے مفصل اور ضخیم کتاب  ‘‘حول التقلید’’ تالیف و ترتیب کی۔ جسمیں آپؑ نے اجتہاد و تقلید کی حقیقت اور اس کے جواز و عدم جواز پر سیر حاصل بحث کی ہے اور اس سلسلہ میں اعتراضات و شبھات کے جوابات بھی رقم کئے ہیں۔