۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
کتاب ”معالم المدرستین“
کل اخبار: 1
-
شہرہ آفاق کتاب ”معالم المدرستین“ کا اُردو نسخہ 'اسلام کے دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ" کے زیر عنوان پیشِ خدمت ہے
حوزہ/ جامعہ الکوثر اسلام آباد کے ادارے البلاغ المبین کی جانب سے اشاعتی سلسلے کی ایک خصوصی پیشکش علامہ سید مرتضی عسکری رحمۃ اللہ علیہ کے رشحات قلم سے تین جلدوں پر مشتمل شہر آفاق کتاب "معالم المدرستين" تین جلدوں مشتمل اس شہرہ آفاق کتاب کے اردو نسخے "اسلام کے دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ" جسکے مترجم علامہ محمد علی توحیدی ہیں کے زیر عنوان و زیور طباعت سے آراستہ ہوکر قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔