۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
کتب
کل اخبار: 3
-
ایرانی سنی عالمِ دین؛
کتب اہل سنت میں، حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی خوشخبری موجود ہے
حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالمِ دین مولوی محمد روحانی نے کہا کہ اہل سنت کی متعدد کتب میں حضرت مہدی (عج) کا نام، موعود کی صفت کے ساتھ آیا ہے اور آنحضرت کے ظہور کی خوشخبری دی گئی ہے۔
-
مجموعہ مضامین و کتب کا مختصر تعارف:
آثار و افکار رہبری اور ہماری ذمہ داری +ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ رہبر انقلاب کے افکار کے حوالے سے کچھ مضامین اور معظم لہ کی بعض اہم کتابوں کا مختصر تعارف پیش کرنے کرنے کے لیے مجموعہ مضامین وکتب کا مختصر تعارف پی ڈی فائل کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
-
حرم حضرت امام علی رضا (ع) سے شائع ہونے والی چند اہم اور نمایاں کتب کا تعارف
گذشتہ چند برسوں میں حرم مطہررضوی نے مختلف موضوعات پر بہت سی کتابیں شائع کی ہیں جن میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت،تعلیمات اور تاریخ سے متعلق بھی متعدد کتب شامل ہیں۔