۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

کتبوں کی شاہراہیں

کل اخبار: 1
  • کتبوں کی شاہراہیں اور عظمت شاہ میراں؛قسط اول

    کتبوں کی شاہراہیں اور عظمت شاہ میراں؛قسط اول

    حوزہ/روضہ سلطان دیں کے عدد ١٢٢٥ ہیں جس سے معلوم‌ ہو تا ہے کہ یہ عمارت ١٢٢٥ میں تعمیر کی گئی تھی گویا اس وقت دالان کی عمر ٢١٦ دوسو سولہ برس کی ہوگئی ہے اور گزرتی ہوئی صدیاں جن کی عظمت کی ثناء خواں ہیں وہ ذات عالی وقار امام زادہ بر حق قدسی صفات حضور میراں سید حسین خنگسوار رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔