حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں منعقدہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی کتب کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔