۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

کربلا اور نجف اشرف

کل اخبار: 1
  • معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویر

    معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویر

    حوزہ؍محمد تیجانی سماوی (ولادت: 1936 ء) تیونس کے مشہور عالم ہیں جنہوں نے مسلک اہل سنت کو ترک کرکے مذہب شیعہ اختیار کر لیا۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن نجف اشرف سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔