۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تیجانی سماوی

حوزہ؍محمد تیجانی سماوی (ولادت: 1936 ء) تیونس کے مشہور عالم ہیں جنہوں نے مسلک اہل سنت کو ترک کرکے مذہب شیعہ اختیار کر لیا۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن نجف اشرف سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍کوفہ مسجد اور اس سے منسلک مقبروں کے متولی سید محمد مجید موسوی نے تیونس کے عالم دین شیخ محمد تیجانی کا استقبال کیا۔

کربلا اور نجف اشرف کے سفر کے دوران، تیجانی مسجد کوفہ اور مقدس مقامات کی زیارت کے لیے گئے۔

معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویر

سید محمد تیجانی سماوی (ولادت: 1936 ء) تیونس کے مشہور عالم ہیں جنہوں نے مسلک اہل سنت کو ترک کرکے مذہب شیعہ اختیار کر لیا۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن نجف اشرف سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔

انہوں نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد تشیع کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک ثُمَّ اهْتَدَیتُ (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر وہابیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا۔ ان میں سے بعض نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں مرتد تعبیر کیا ہے۔

معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویرتیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار سید شرف الدین موسوی عاملی کی المراجعات و النص و الاجتہاد نامی کتب اور شیعہ مرجع تقلید سید محمد باقر صدر کی شخصیت کا رہا ہے۔

معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .