حوزہ/ نماز جمعہ کے بعد مولانا کلب جواد جائزہ لینے کے لئے موقع پر پہنچے، پولیس کو میمورنڈم دے کر مجرموں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔