کردستان عراق (7)
-
ایرانصہیونی حکومت کے حامی بھی اس کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں: حجتالاسلام عباسی
حوزہ/ جامعة المصطفی کے سربراہ، حجتالاسلام علی عباسی نے کردستان عراق کے علمائے اہل سنت سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل کے مظالم میں مغربی طاقتیں شریک ہیں۔ انہوں نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے…
-
جہانسلیمانیہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، عراقی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، شیخ قیس الخز علی
حوزه/ اہل حق الائنس عراق کے سربراہ شیخ قیس الخز علی نے عراق کے صوبۂ سلیمانیہ کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو عراق کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا…
-
جہانعراقی کردستان میں 54 داعشی گرفتار
حوزہ/ کردستان کے سیکوریٹی محکمہ نے سلیمانیہ اور اس کے مضافات میں داعش کے 54 ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
جہانعراق؛ کردستان میں ایسا کیا ہوا جس نے امریکہ کو سیخ پا کر دیا
حوزہ,/ اربیل میں دہشتگردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملہ ہوا جس کے بعد امریکی قونصل خانے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
ایرانایران کے دشمنوں پر ایک بار پھر موت کی بارش
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC)کی زمینی افواج نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر تازہ حملے کیے ہیں۔
-
ایرانعلیحدگی پسند دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران کا حملہ جاری
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
جہانحوزہ علمیہ نجف اشرف کا عراقی حکومت کو انتباہ
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء نے عراقی شہر اربیل میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت کو خبردار کیا ہے…