حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں سب کو اپنی عبادات کرنے کا حق حاصل ہے۔
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک میں اقلیتی برادری کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیاز ی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔