۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
کرفیو
کل اخبار: 3
-
ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کر دی گئیں ہیں اور اس کے نتیجے میں آج شام سے تمام سرحدوں پر ایرانی زائرین کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار
حوزہ/قم المقدس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ سارے پاکستانی کشمیر کی آواز اور کشمیر کا میڈیا بن جائیں۔
-
عراق میں عید الاضحی کے موقع پر مکمل حفاظتی انتظامات کے بندوبست کا اعلان
حوزہ/صحت اور قومی حفاظت کے لئے اعلی کمیٹی نے کہا ہے کہ اس نے عید الاضحی کی تعطیل سمیت 30 جولائی سے 9 اگست تک ہفتہ وار مکمل کرفیو میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔