کرونا سے مقابلے
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حکمت عملی و ایرانی عوام کے صبر نے امریکی دباؤ کو نکام بنا دیا، امام جمعہ کاشان
حوزہ/ آیت اللہ عباس علی سلییمانی نے کاشان میں اپنے نماز جمعہ کے خطبہ میں اعیاد شعبانیہ اور نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوروز معاشرتی بندھنوں کو مضبوط کرتا ہے اور اجتماعی روح و تازگی عطا کرتا ہے۔
-
معروف مصری فٹبالر محمد صلاح نے اپنے آبائی علاقے میں ایمرجنسی ہسپتال بنوایا
حوزہ/مصری فٹبالر اور اسٹار کھلاڑی محمد صلاح نے اپنے آبائی علاقے میں کورونا کے لیے ایمرجنسی ہسپتال قائم کردیا۔
-
میں بھی مختلف میٹنگز میں ماسک استعمال کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب کا مختلف ورکنگ میٹنگز میں کورونا کے خلاف صحت کے قوانین کا پابند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں بھی مختلف میٹنگوں میں ماسک کا استعمال کرتا ہوں۔
-
ہندوستان کی پہلی موبائل آئی لیب کی شروعات
حوزہ/صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ملک کی پہلی موبائل آئی لیب (متعدی بیماریوں کی تشخیصی لیب) کا آغاز کیا جو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ٹیسٹ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
کرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس بند ہیں سالانہ امتحانات کینسل کئے گئے۔
-
مولانا سید موسوی رضا ہندوستانی کورونا واریرز کے اعزاز سے نوازے گئے
حوزہ/سماجی کارکن مولانا سید موسوی رضا کو "انڈین کورونا يودھا" سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انھیں لاک ڈاؤن کے دوران خراب حالات کے دوران تکلیف دہ انسانیت کی شاندار خدمات کے لئے دیا گیا ہے۔
-
کورونا واٸرس کی تباہ کاریاں اور اخلاق کی دھجیاں
حوزہ/کہتے ہیں کہ فضا میں تقریبا 196 کے قریب مختلف واٸرس بیکٹریا و جراثیم موجود ہیں۔ مگر ان تمام جراثیم کے باوجود جتنا کورونا واٸرس کے بارے میں لکھا اور پڑھا گیا ہے کسی اور واٸرس کے بارے میں اتنا لکھا اور پڑھا نہیں گیا۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں یورپ ناکام رہا/رہبر معظم کا انسداد کورونا قومی کمیٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے 132 شہر کرونا سے کلئیر قرار
حوزہ/آج ایران کے صدر حسن روحانی نے کرونا وائرس کی مرکزی کمیٹی سے میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کے 132 شہروں کو مکمل طور پر کل سے کھول دیا جائے گا
-
سینیٹر سراج الحق کا آیت اللہ اعرافی کو خط/کرونا سے مقابلے میں حوزہ علمیہ کے اقدامات قابل ستائش ہیں
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے آیت اللہ اعرافی کو خط لکھ کر علمی اور تعلیمی سرگرمیاں متوقف نہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ویڈیو| کیا کرونا عذاب الھی ہے، سنیں علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زبانی
حجۃ الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی
-
تبریز کا دینی مدرسہ ان دنوں امداد رسانی کے مرکز میں تبدیل
حوزہ/ مدرسہ علمیہ طالبیہ تبریز کے سربراہ حجت الاسلام محمد علی صادقیان نے تبریز میں حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اس مدرسے کے طلباء کے رضاکارانہ اقدامات کی وضاحت کی اور کہا کہ مدرسہ طالبیہ تبریز کے طلباء کچھ علاقوں میں رضاکارانہ سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں.
-
اله آباد کے سائنسداں فراز زیدی کرونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف
حوزہ/کرونا ویکسن تیار کرنے کے عمل میں ہندوستان کے شہر اله آباد سے تعلق رکھنے والے فراز زیدی بھی شامل ہیں، ان کی زیرقیادت سائنس دانوں کی ٹیم مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔
-
کرونا میں مبتلا ہونے کے ڈر سے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے بارے میں آیت اللہ مکارم کا جواب
حوزہ/ایسا نہیں ہے کہ انسان اس دلیل کی بنا پر اپنا روزہ ترک کردے، اور اسے رمضان میں روزہ رکھنا چاہئے، البتہ اسے چاہیے کہ افطاری سے لیکر سحری تک ایسی انرژی والی غذاؤں کا استعمال کرے تاکہ دن میں جسمانی قوت مدافعت کو کمزور ہونے سے بچایا جا سکے.
-
یہ وقت پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک قوم بن کر عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت پوری لگن اور جانفشانی کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کا ہے ۔اسے غیر ضروری سرگرمیوں میں ضائع کرنے کی بجائے نیک مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان زمین پر خلیفہ خدا ہے کیونکہ وہ امانت الہٰی یعنی دین و شریعت کا حامل ہے۔
-
کورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب کوئی ایک بھی زائرنہیں بلکہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث یہ ملک کے مختلف حصوں میں پھیلاہے ۔ زائرین کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے ذریعے کی گئی کردار کشی متعصبانہ عمل ہے ۔
-
ایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
اس مشکل گھڑی میں صاحب حیثیت افراد ضرورت مند غریب طبقے کی ہر ممکن مدد کریں، فرحانہ گلزیب
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں مستحق خاندانوں میں راشن اور حفاظتئ ماسک تقسیم کیا۔
-
عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی کورونا کی وباء سے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے میڈیا کو جاری ٹکرزمیں کہاکہ عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی اس مہلک وبا ءسے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے۔ یہ وقت راہ خدا میں خرچ کرنے کا بہترین وقت ہے ۔
-
کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے حیرت ہے اس وباء پر کچھ سیاسی طبقہ اس پر سیاست کرنا چاہتا ہے اس وباء کے مقابلے اور خاتمے کے لیے سب ایک ہو جائیں۔
-
ہمیں امام زمان (عج) کی محبت و ولایت کے ذریعہ تقرب الہی کے حصول کی کوششیں لازمی کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/نی۱۵شعبان المعظم امام زمانہ (عجل الله فرجه الشريف) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہےپروردگارہمارےاورتمام مؤمنین کےلئے انسانوں اور جناتوں سے انکی حفاظت کرے تاکہ تمام نبیوں ،رسولوں کی امیدیں بَر آئیں اور انکے اجدادائمہ ؑکی شہادتوں اور خصوصا انکی دادی حضرت زہراء علیھا السلام کی شہادت کا انکے ظالموں سے بدلہ لیا جائے،رسول اللہ ؐ کےحقیقی اسلام کو پوری دنیا پرنافذ کر یں.