حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیۃ اللہ علی کریمی جھرمی نے حضرت آیۃ اللہ مکارم شیرازی کے گھر پر ملاقات کے لئے حاضر ہوئے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔