حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیۃ اللہ علی کریمی جھرمی نے حضرت آیۃ اللہ مکارم شیرازی کے گھر پر ملاقات کے لئے حاضر ہوئے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔
رپورٹ کے مطابق،یہ ملاقات آیۃ اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے گھر انجام پائی، اس ملاقات میں اہم مسائل، طلباء اور حوزہ علمیہ کے حالات پر تبادلہ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔