کسان تحریک
-
علامہ ساجد نقوی:
پڑوسی ملک میں مشکلات کے باوجود کسانوں کی عوامی تحریک نے ایوان اقتدار کو ہلا کر رکھ دیا
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پڑوسی ملک ہندوستان میں کسان تحریک کی کامیابی پر اسے عوامی حقوق کی حالیہ تحریکوں میں ایک بڑی مثال قرار دیتے ہوئے کہاکہ مشکلات کے باوجود کسان اپنے موقف پر قائم رہے اور بالآخر ایوان اقتدار ہل کر رہ گئے اور ہندوستانی حکومت نے اس عوامی غیض و غضب کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تینوں ظالمانہ قوانین کو واپس لے لیا۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک:
کسانوں کے سلسلے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے، کسانوں پر ظلم کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں!؟
حوزہ/ ہماری سب سے پہلے ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم کسانوں کی حمایت کریں کسانوں پر ہو رہے ظلم کی مخالفت کریں اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کریں کیوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام سے کسانوں کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اے علی خیال رہے کہ تمہاری حکومت میں کسانوں پر ظلم نہں ہونا چاہیے۔
-
کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش
حوزہ/ ۲۶ جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کیا کچھ ہوا ،پورا ملک اس کا گواہ ہے ۔مگر کیا ملک کی گواہی تسلیم کی جاسکتی ہے؟۔
-
مسلم تنظیموں نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
حوزہ/ مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے۔