حوزہ/سینئر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ آبادی کنٹرول مشن پر فرقہ واریت کو ہوا دینے اور سیاسی ٹکراؤ کے حالات پیدا کرنے کی کوشش ملک و سماج کے مفاد میں نہیں ہے۔
حوزہ/ بین الاقوامی باکسر وجیندر سنگھ اپنے خطاب کے دوران اذان کی آواز سن کر خاموش ہو گئے،کسانوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے والے وجیندر سنگھ کا یہ عمل جلسہ میں موجود لوگوں کو خوب پسند آیا۔