کشمیری پنڈت
-
پلوامہ میں پنڈت برادر کا بیہمانہ قتل افسوسناک اور غیر انسانی حرکت: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ خوشحال کشمیر کی تعمیر اور قیام امن کیلئے سرینگر-دہلی کے مابین دوریوں کو مٹانا وقت کی اہم ضرورت، سیاسی عمل کی بحالی اور بات چیت پر دیا زور۔
-
حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو
حوزہ/ ، انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے نمائندے اور حالات حاضرہ پر عمیق اور دقیق نظر رکھنے والے حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کی ایران آمد پر حوزہ نیوز ایجنسی نے ان کی فعالیت اور کارکردگی کے سلسلے خصوصی گفتگو کی۔
-
حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر انجمن شرعی شیعیان کا خراج عقیدت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حضرت امام خمینی ؒ کو خراج نذر کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ایک عرفانی روحانی اور الہامی شخصیت تھی جس نے اسلام کی حقیقی فکر اور نصب العین کو اجاگر کیا اور ایران قوم کو ایک ایسی شہنشاہیت کے خلاف فیصلہ کن مزاحمت کے لئے آمادہ کیا جس شہنشاہیت کے پشت پر دنیا کی تمام سامراجی قوتیں تھی۔
-
سرینگر؛ انجمن شرعی کے اعلیٰ سطحی وفد نے پنڈت کالونی شیخ پورہ کا دورہ کیا
حوزہ/ اس موقع پر آغا مجتبیٰ نے کہا کہ کشمیر ی پنڈت ہمارے تہذیب و ثقافت اور کشمیریت کا ایک لازمی حصہ ہیں کشمیری عوام صدق دل سے انکی واپسی کے منتظر ہیں ۔
-
ایک منصف مصنف کا دی کشمیر فائلز کا پوسٹ مارٹم
حوزہ/ ہندوستان کے مشہور تجزیہ نگار جناب دبیش راو چودھری نے ہندوستان میں آج کل ہر محاذ پر مورد بحث فلم دی کشمیر فائلز کا منصفانہ تجزیہ کیا ہے جو Time میں انگریزی زبان میں چھپا ہے اور اردو قارئین کے لئے تبیان قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کے مدیر اعلیٰ آغا سید عابد حسین حسینی نے اس کا ترجمہ کیا ہے فیلم کے بارے میں گھری معلومات کسب کرنے کے لئے اس مقالہ کا مطالعہ کریں۔
-
"دی کشمیر فائلز" فلم ڈائریکٹر نے سماج کو جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کیا
حوزہ/ دی کشمیر فائلز پر کشمیری سکھوں نے اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ 90 کی دہایی میں کشمیر میں جاری شورش کے دوران نہ صرف پنڈتوں بلکہ سکھوں اور مسلمانوں نے قربانی دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی فلمیں سماج میں دوریاں بڑھانے کا کام کرتی ہیں۔
-
دی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ نائب صدر اہل بیت علیہم السلام فاؤنڈیشن: سوشل میڈیا پر لنگڑاتا سچ اور دوڑتے جھوٹ سے ہندوستان کا ہر شہری بخوبی واقف ہوگا اور وہ کچھ اور نہیں بلکہ دی کشمیر فائلز نامی فلم ہے جس کا ملک میں ایک ہنگامہ ہے اور یہ فی الوقت سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ مسئلہ بنا ہوا ہے۔
-
دی کشمیر فائلز میں رہبر کبیر امام خمینی کی بے حرمتی پر اتحاد المسلمین برہم؛
امام خمینیؒ انسانیت کے عظیم علمبردار، گستاخی ناقابل برداشت، مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر: من گھڑت کہانی اور جھوٹ پر مبنی فلم دی کشمیر فائلز میں امام خمینی ؒ کی تصویر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر انسانیت کے اس عظیم علمبردار کی تصویر فوری طور پرنہ ہٹائی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں جس کے ذمہ دار زی اسٹوڈیو اور حکمران جماعت ہوں گے۔
-
زی اسٹوڈیو کی ذہنی دہشت گردی ناقابل برداشت، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن: شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گردی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گردی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ امن پسند اور مظلوم رہے ہیں ۔