حوزہ/کفران نعمت ایک نہایت پست اور قابل نفرت صفت ہے جسے قرآن و سنت کے علاوہ عقل و فطرت بھی بہت بری نگاہ سے دیکھتی ہیں۔