۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
کلاس
کل اخبار: 2
-
شہر علم و ادب لکھنؤ میں منتظرین امام کا جوش و خروش قابل صد تحسین؛
منجی کی آمد سے ہر سو توحید کا بول بالا اور عدل و انصاف کا راج ہوگا: مولانا سید ثقلین باقری
حوزہ/ مولانا باقری نے فرمایا کہ اہلسنت حضرات کی امام زمانہ سے متعلق بعض کتابیں ہماری کتابوں سے پہلے کی لکھی ہوئی ہیں جو دور ائمہ میں منظر عام پر آئیں جیسے المصنف عبد الرزاق،کتاب الفتن حافظ ابو عبد اللہ نعیم یا پھر کتاب المصنف فی الاحادیث والارشاد۔
-
قم المقدسہ؛ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول نے ریزلٹ کا اعلان کردیا
حوزہ/ پرنسیپل حجۃ الاسلام رضا عباس اپنے بیان میں کہا کہ والدین اور استاتذہ کے در میان ہم اہنگی سے بچوں کا تعلیمی سفر بھتر انداز سے طے ہوسکتا ہے۔ اس جلسہ میں اسٹوڈنٹ کے علاوہ اسکول کے استاتذہ اور والدین نے بھی شرکت کی۔