۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
کلب رشید
کل اخبار: 1
-
جس نے نفس کو پہچان لیا اس نے خدا کو پہچان لیا/ کربلا کو ماننے والا ظلم نہیں کرسکتا،حجة الاسلام مولانا کلب رشید
حوزہ/شیعہ نام سے نہیں کردار سے جانے جاتے ہیں۔ آج ہم نفس کے غلام ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی برائی بیان کرتے ہیں۔ اس کی اچھائی بیان نہیں کرتے۔ ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ اپنے والدین کو تکلیف پہچاتے ہیں۔ جو اپنے ماں باپ کو نہیں پہچانتا وہ خدا کو کیسے پہچانے گا۔