حوزہ/لکھنؤ گھنٹہ گھر پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈاؤن۔
حوزہ /سی اے اے کے خلاف احتجاج کی پاداش میں معروف شیعہ عالم دین مولانا کلب صادق کے بیٹے سبطین صادق اور کئی معروف شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔