۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
کلعدم تنظیم
کل اخبار: 2
-
ہزاروں بے گناہوں کے قتل میں ملوث کالعدم دہشت گرد عناصر کو کوئی بھی مسلک قبول نہیں کرتا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر: اہل سنت علماءاور جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ امن دشمن تکفیری عناصر کو اپنی ترجمانی کی اجازت نہ دیں۔ ہمیشہ کی طرح اپنے موقف کو احسن انداز میں پیش کرتے رہیں۔ امن وامان کے ذمہ دار ریاستی ادارے بھی کالعدم دہشت گرد عناصر کی شرانگیزی کا نوٹس لیں۔
-
کلعدم تنظیم سیمی سے وابستگی کے الزام میں مقدمہ:
20 سال بعد 124 مسلمان باعزت بری
حوزہ/گجرات پولیس کی جانب سے 2001 میں جن 124 مسلم نوجوانوں کو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں گرفتار کیا تھا انہیں گجرات کی عدالت نے 20 سال بعد باعزت بری کردیا۔ ان تمام لوگوں کے خلاف اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (کلعدم تنظیم) سے وابستگی کا الزام تھا لیکن پولیس ان الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہی۔