کمپیوٹر سافٹ ویئر
-
آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں "متینا" سافٹ ویئر کی رونمائی/ جدید ٹکنالوجی کے ذریعے شرعی مسائل کا حل
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں شرعی سوالات کے جوابات کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سافٹ ویئر "متینا" کی رونمائی کی گئی۔
-
احکام شرعی:
میرا کام کمپیوٹر پروگرامنگ ہے اور مجھے مختلف آڈر ملتے رہتے ہیں کیا میں خود کو ملنے والے آڈر کسی دوسرے کو دے کر کام دلوانے والے کے طور پر اس کے معاوضے کا کچھ حصہ اپنے لیے رکھ سکتا ہوں؟
حوزه|اگر یہ شرط رکھی گئی ہو یا شواہد و قرائن سے سمجھ میں آتا ہو کہ آپ خود کام انجام دیں گے تو اسے دوسرے کے حوالے کرنا جائز نہیں ہے، بصورت دیگر۔۔۔۔
-
’’جامع اصول فقہ-۳‘‘ نامی سافٹ ویئر کی نقاب کشائی
حوزہ/ نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر آف اسلامک سائنسز کی جانب سے اصول فقہ پر مبنی مکمل سافٹ ویئر کے تیسرے ورژن کی نقاب کشائی جمعرات 11 نومبر کو صبح 10:00 بجے آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی موجودگی اور ان کی تقریر کے ساتھ ہوگی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا
حوزہ/ وہ کھیل جو دو فریقوں کے مابین جوابازی کی وجہ سے حرام ہیں اگر کمپیوٹر کے ذریعے یا اکیلے کھیلے جائیں اور کسی قسم کی (پیسوں یا کسی بھی قسم کی مالیت پر) ہار جیت درکار نہ ہو تو بذات خود جائز ہیں۔
-
حجت الاسلام یوسفی:
مدرسوں میں طلاب کا جدید ٹکنالوجی سے آشنا ہونا ضروری
حوزہ / حجت الاسلام یوسفی نے کہا: بدقسمتی سے، بہت سے طلباء ملٹی میڈیا مواد تیار کرنے کے سافٹ ویئرس اور ٹولز میں مہارت نہیں رکھتے، لہذا اس کمی کو دور کرنے اور اس قسم کے سافٹ ویئرس سے آشنایی کیلئے مدرسے کے کورس میں اسے شامل کرنا ضروری ہے۔
-
قم المقدسہ؛ بنیاد اختر تابان میں تربیت مبلغ (رئیس المبلغین) کے دورہ دوم کا انعقاد
حوزہ/ اردو زبان سے مخصوص طلاب کرام کے لئے منعقد ہونے والے پہلے رئیس المبلغین تربیت مبلغ کورس کی کامیابی کے بعد مشرقی افریقہ سے مخصوص طلاب کرام کے لئے دوسرے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔