کمیٹی
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کمیٹی کا خمس
حوزہ؍اگر یہ رقم کمائی اور تنخواہ سے دی گئی ہو تو خمس کی تاریخ پر اس کا خمس دینا ہوگا؛ البتہ اگر رقم کسی کو بطور قرض دی ہو اور خمس کی تاریخ تک وصول نہیں ہوسکتی ہو تو اس کا خمس وصولی کے بعد دیا جاسکتا ہے۔
-
فلسطین کاز کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے؛ سرپرست کمیٹی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ اجلاس میں آزادی فلسطین کی جدوجہد میں مصروف عمل استقامتی تحریکوں حماس، جہاد اسلامی، حزب اللہ، القسام اور القدس بریگیڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے گذشتہ دنوں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر استقامتی تحریکوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فلسطینی قوم کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مقابلہ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کیا خواتین کی نمائندگی میں اضافہ کمیٹی میں اسماء زہرہ، نکہت پروین اور عطیہ پروین کی نامزدگی
حوزہ/ نو منتخب خواتین ممبران کے پاس کوئی مذہبی القاب یا مدرسہ کی ڈگریاں نہیں ہیں لیکن ان کے پاس شرعی قوانین کے مطابق معاشرے کی خدمت کرنے کا تجربہ ہے۔ ''حیدرآباد سے ڈاکٹر اسماء زہرا ایک خیراتی اسپتال چلاتی ہیں، لکھنؤ کی ڈاکٹر نگہت پروین ایک ماہر تعلیم ہیں، جوکہ اتر پردیش میں اسکول اور مدارس چلاتی ہیں اور دہلی کی ایک سماجی کارکن عطیہ پروین کو ایگزیکٹو کمیٹی کی مقرر کیا گیا ہے۔