حوزہ / گذشتہ روز کنیا کے شہر مارافا میں علما اور شیعوں کے ایک گروپ نے پرامن مظاہرے کیے اور شیخ ابراہیم زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔