۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
شیخ زکزاکی

حوزہ / گذشتہ روز کنیا کے شہر مارافا میں علما اور شیعوں کے ایک گروپ نے پرامن مظاہرے کیے اور شیخ ابراہیم زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی رپورٹر کے مطابق ، جنوبی کنیا کے شہر مارافا میں شیعوں کے ایک گروپ نے ، طلباء اور مذہبی مبلغین کے ایک گروپ کے ہمراہ ، کل نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف مظاہرہ کیا۔


مظاہرین نے پرامن مظاہرے کرکے ،  نائیجیریا کی حکومت اور فوج سمیت حقوق بشر کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .