افریقہ
-
حجاب کی مخالفت خدا اور اسلام سے بغاوت کے مترادف ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ حجاب اللہ کا حکم ہے اور جو کوئی اس کی مخالفت کرتا ہے وہ خدا اور اسلام کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔
-
آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت میں مجالس عزا کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ آئیوری کوسٹ کے دار الحکومت شہر ابیجان میں ’الغدیر شیعہ انسٹی ٹیوٹ‘ کی جانب سے منعقدہ عشرہ مجالس کی تیسری مجلس عزا میں اس ملک کے شیعوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
گھانا، ٹوگو اور بینن میں جشن عید غدیر خم کا اہتمام
حوزہ/ عید غدیر خم کے موقع پر گھانا، ٹوگو اور بینن نامی ممالک میں متعدد جشن عید کا انعقاد گیا۔
-
سینیگال میں امام خمینی کی یاد میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مغربی افریقی ملک سینیگال میں امام خمینی علیہ الرحمہ کی برسی کے موقع پر نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کی ٹوگو کے صدر کے خصوصی نمائندے سے ملاقات :
اسلامی جمہوریہ مظلوم ممالک کی آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے مغربی افریقہ کا ملک ٹوگو کے صدر کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں بین الاقوامی سطح پر استعماری طاقتوں کے مظالم سے دوچار ممالک کی کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران بھی مظلوم ممالک کی آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ:
انتظارِ مہدی موعود (عج) انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے
حوزه/ مجمع جہانی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فرج کا انتظار انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے، کہا کہ جو شخص امام عصر (ع) کا منتظر رہے گا وہ امام زمانہ (ع) کی راہ میں شہید ہونے والے شخص کی مانند ہو گا۔
-
افریقہ میں ہزاروں افراد نے مذہب تشیع قبول کیا: عتبہ حسینیہ
حوزہ/ حرم امام حسین کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا کہ افریقی ممالک کے متعدد رہنماؤں اور ان کے ہزاروں پیروکاروں نے مذہب اہل بیت علیہم السلام کو قبول کیا ہے۔
-
مسلم ممالک کو ’تماش بین والی‘ روش چھوڑنے کی ضرورت
حوزہ/ بڑا سوال یہ ہے کہ دنیا کے 195 ممالک میں سے صرف جنوبی افریقہ، میکسیکو اور چلی ہی کیوں جو مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو عالمی عدالت میں گھیسٹ کر لائے ہیں؟
-
اخلاص عمل کی روح اور اعمال کی قبولیت کی ضمانت ہے: حجت الاسلام سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ نے کہا کہ اخلاص عمل کی روح اور قبولیت اعمال کی ضمانت ہے۔
-
قساوت قلب ایسی خطرناک بیماری ہے جو انسان کی دنیا و آخرت کو تباہ کر دیتی ہے: مولانا سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ والجماعت جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قساوت قلب یا سنگ دلی ایسی خطرناک بیماری ہے جو انسان کی دنیا و آخرت کو تباہ و برباد کر سکتی ہے۔
-
بہترین نیکی اور بدترین بدی کیا ہے؟
حوزہ/ امام جمعہ والجماعت، جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے امیر المؤمنین علی ابن طالب (ع) کی ایک حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اَحْسِنْ کَما تُحِبُّ اَنْ یُحْسَنَ اِلَیْکَ؛ نیکی کرو جیسا تم چاہتے ہو تمارے ساتھ نیکی کی جائے۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
بین الاقوامی موکب؛ نائب الشہید کی خدمات کی تفصیلی رپورٹ +تصاویر
حوزہ/ نجف اشرف اور کربلا کے درمیان پول نمبر 494 پر ایک موکب؛ بنام موکب نائب الشہید نصب تھا جس میں بین الاقوامی مبلغین تبلیغی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
-
نجف اشرف میں افریقی طلباء کا قرآن مجید کی حمایت میں زبردست مارچ
حوزہ/ نجف اشرف میں افریقی طلاب نے قرآن مجید کی حمایت میں زبردست جلوس نکالا اور احتجاج کیا جس کا بھر پور استقبال حرم امام علی علیہ السلام نے کیا۔
-
افریقی ملک نائجیریا میں مجالس عزائے امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ اس سال محرم الاحرام کے موقع پر حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے افریقی ملک نائجیریا میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ایران سمیت 45 ممالک میں ’’یوم علی اصغرؑ‘‘ منایا گیا
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم کے پہلے جمعہ کو ایران سمیت 45 ممالک میں امام حسین علیہ السلام کے چھوٹے فرزند حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغرؑ منایا گیا۔
-
افریقی ملک ’برکینا فاسو‘ میں القاعدہ اور داعشی دہشت گردوں نے 60 خواتین کو اغوا کیا
حوزہ/ برکینا فاسو میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ملک کے شمال میں تقریباً 60 خواتین کو اغوا کر لیا ہے اور اب تک صرف چند ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو سکی ہیں۔
-
مڈغاسکر میں ایام فاطمیہ کے موقع پر مختلف پروگراموں اور مجالس عزا کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ مڈغاسکر میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔
-
کیوبا: امریکہ انسانی حقوق کی حمایت کا دکھاوا ختم کرے
حوزہ/ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے کیوبا میں انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ کی منافقت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر جو بائیڈن انتظامیہ کو کیوبا کے لوگوں کی فلاح و بہبود کی فکر ہے تو وہ اقتصادی پابندیاں ختم کرے۔
-
مذہب تیجانیہ کی خواتین کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات:
آج مسلمان خواتین پر ضروری ہے کہ وہ اپنی فردی و اجتماعی ذمہ داریوں کو پورا کریں، شیخ زکزاکی
حوزہ/صوفی خواتین کی انجمن ”جمعیة الذکریات“ نے نائجیریا میں شیعوں کے رہبر شیخ ابراہیم زکزکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی اور بین الاقوامی مشکلات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صومالیہ میں بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
حوزہ/ صومالیہ کے دارالحکومت مونگادیشو میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 100 افراد نے اپنی جان گنوائی ہے۔
-
موریطانیہ میں سیرت النبی(ص) کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر
حوزه/ اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے دارالحکومت میں سیرت النبی (ص) کے عنوان سے 35 ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں براعظم آفریقہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان علماء کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
نائیجیریا میں دہائی کا بدترین سیلاب، سینکڑوں افراد جاں بحق، لاکھوں بے گھر
حوزہ/ کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک نائیجیریا کو اس وقت دہائی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اس شدید سیلاب کے باعث 600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 13 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں خطرناک بم دھماکہ، 35 جاں بحق
حوزہ/ مغربی افریقہ کے شہر برکینا فاسو میں باغیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے، آئی ای ڈی دھماکے میں کم از کم 35 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے، محترمہ زینت ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے ہمارے متعدد شیعہ اور مسلمان جوانوں کو ایمان اور اسلام کی راہ میں شہید کردیا گیا اور میرا عقیدہ ہے کہ نائیجیریا کے شہدائے مقاومت اور دیگر شہداء ان کے ماں باپ کی اسلامی پرورش اور تعلیم کا نتیجہ ہیں اور میں آپ کو یہ بھی بتاتی ہوں کہ قربانی اور مزاحمت کی ثقافت کو فروغ دینا ہی موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور ظالموں کے ہاتھوں سے نجات حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کی روانڈا کے مسلمانوں کے مفتی اعظم سے ملاقات
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی (جامعۃ المصطفی العالمیہ) کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے مشرقی افریقہ میں واقع ملک روانڈا کے دورے کے دوران اس ملک کے مفتی اعظم سے ملاقات کی۔
-
سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 83 افراد کی موت
حوزہ/ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جون سے اب تک سیلاب میں 83 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
صوبہ خراسان رضوی میں جامعۃ المصطفی (ص) کے نمائندے:
آج ہماری سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ ہم نوجوان نسل کو نظر انداز کر رہے ہیں
حوزہ/ صوبہ خراسان میں جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے نے کہا: آج ہماری سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ ہم نوجوان نسل کو نظر انداز کر رہے ہیں، آج اکثر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک کی مساجد میں نوجوانوں کمی ہے اور ضرورت بات کی ہے کہ آج کے معاشرے بالخصوص نوجوانوں کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے قرآنی تعلیمات کو دنیا تک پہنچائیں۔
-
استقبال ماہ رمضان المبارک کے موقع پر:
افریقی ملک برکینا فاسو میں تلاوت و حفظ قرآن کے مقابلوں کا انعقاد + تصاویر
حوزہ/ ماہ شعبان کے آخری ایام اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے استقبال میں برکینا فاسو میں شیخ ابراہیم نیاس گرانڈ پرائز کے عنوان سے حفظ اور تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کا نواں دور شروع ہوا۔
-
افریقی ملک برکینا فاسو کے تیجانی رہنما انتقال کر گئے
حوزہ/ افریقی مغرب میں واقع ملک،برکینا فاسو کے تیجانی رہنما شیخ ابوبکر میگا طویل علالت کے بعد دار فانی کو الوداع کہا۔