کهگیلویه و بویراحمد
-
آیت الله اعرافی:
حوزہ علمیہ کی بنیاد اور استحکام استاد کے وجود پر ہے
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سربراہ سے ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد میں نمائندہ ولی فقیہ نے ملاقات کی ہے۔
-
شہید، دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹ جانے والے افراد ہیں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
صوبہ کهگیلویه و بویراحمد میں رہبر معظم کے نمائندے:
دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا:مدراس کا دورہ کرنے اور نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے نوجوانوں کے بہت سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے، دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے، لہٰذا ہمیں دشمن کے اس ہدف کو ناکام بنانے کے لیے موجودہ مسائل سے آشنا ہونے اور نوجوانوں سے بات کرنے اور ان سے رابطہ برقرار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
نئے تعلمی سال کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے 3 ہزار غریب بچوں کی امداد
حوزہ/ ایران میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے، اسی کے پیش نظر دفتر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے ۳۰۰۰ غریب اسکولی طلبا اور طالبات کی خدمت میں جوتے تقسیم کئے گئے۔
-
بچوں کا پہلا مدرسہ آغوش مادر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید نصیر حسینی
حوزہ/ صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام انسان، چاہے مرد ہو یا عورت سب سے پہلے ماں کے مکتب میں پرورش پاتے ہیں، اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ لوگ اسلامی اور الٰہی اخلاق کی پیروی کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
-
رہبر معظم کی موثر قیادت سے دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ بعض شہروں میں فسادات اور بدامنی کے دوران بعض لوگوں نے سوچا کہ نظام کا کام ختم ہو گیا ہے، لیکن ان کی یہ سوچ نہایت احمقانہ تھی، رہبر معظم کے بیانات نے لوگوں میں امید جگائی اور ایک بر پھر دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں۔