حوزہ/صہیونی حکام کورونا کے بہانے سے قدس شہر کے قرنطینہ کے نام پر تین ہفتوں سے فسطینیوں کو مسجد الاقصی سے روک رہے ہیں۔
حوزہ/ ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم عطاءلله حنا نے غزہ میں سنگین حالات کے حوالے سے کہا کہ غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کردیا جائے۔