۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
کورونائی کھیل
کل اخبار: 1
-
گھسی پٹی خبروں سے لے کر دنیا بھر میں ایران فوبیا،بی بی سی کا کورونائی کھیل
حوزہ/ایران میں کورونا کے پھیلنےکے بعد سے بی بی سی فارسی کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ میڈیا پہلے ہی دن سے ایران میں کورونا کے اعداد و شمار پر شک کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اسی کے ساتھ ہی ایرانی فوبیا اور مذہب کو بدنام کرنے کے منصوبوں کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرچکا ہے۔