کورونا وباء
-
ایام حج ابراہیمی(ع):
حج اتحاد بین المسلمین کا عملی نمونہ
حوزہ/اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یااجتماعی سب کے گوناگوں آثار اور فلسفہ بیان کیا گیا ہے۔اسلام شناس افراد ہر دور میں ان تعلیمات کی آفاقیت اور ان کے ہماری زندگی پر اثرات سے متعلق بحث کرتے آئے ہیں۔مثلاً اسلام کے عملی احکام نماز، روزہ، زکوۃ،خمس ،حج اور دیگر اعمال اگرایک طرف ان میں عبادی پہلو ہے تو دوسری طرف ان میں امت مسلمہ کے لئے اتحاد واتفاق کا بصیرت افروز درس پنہاں ہے ۔ان ہی اہم اور وسیع انسانی زندگی پر اثرات کے حامل اعمال میں سے ایک حج ہے جو کہ بہت سی خصوصیات کا حامل ہے۔
-
انسانیت کیلئے اسرائیل کا ناپاک وجود کورونا وبا سے زیادہ خطرناک ہے، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شیرخوار بچوں سمیت فلسطینی شہادتوں کی صورت میں مسلمان ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں، اسیر فلسطینیوں کی مسکان سے اسرائیل ہلکان ہوگیا ہے، افسوس عالمی ضمیر نے انسانیت اور انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا۔
-
قم میں ہندوستانی علماء و طلاب کا کورونا کی بلا سے نجات کے لئے اجتماعی دعا و استغاثہ
حوزہ/ ایران میں مقیم ہندوستانی علماء و طلاب نے چوتھے امام کی تعلیم کردہ صحیفہ سجادیہ کی ساتویں دعا اور دعاء توسل کا آنلائن اہتمام کرکے،کورونا کی بلا سے اپنے ملک کی نجات کے لئے اجتماعی دعا کی۔