حوزہ / دار الافتاء مصر نے مصری عوام سے حکام کی درخواست کی تعمیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کورونا ویکسین کے استعمال کو واجب قرار دیا ہے۔