۱ خرداد ۱۴۰۳ |۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 21, 2024

کوچنگ کلاسز

کل اخبار: 1
  • تنظیم المکاتب کی جانب سے امامیہ اسٹڈی سینٹر کا آغاز

    تنظیم المکاتب کی جانب سے امامیہ اسٹڈی سینٹر کا آغاز

    حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ،سکریٹری تنظیم المکاتب نے ’’امامیہ اسٹڈی سینٹر‘‘ کا آغاز کیاجس کے ذریعہ عصری تعلیم میں مشغول طلباء کے لئے کوچنگ کلاسز رکھی گئی ہیں جسمیں ہوم ورک کے علاوہ جس مضمون میں بچہ کمزور ہے اس میں اسکو تقویت دینا تاکہ کامیابی اسکے قدم چومے۔