کوہ پیما محمد علی سدپارہ
-
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا
حوزہ/ بلتستان پاکستان کے کوہ پیما علی محمد نے کے ٹو سر کرنے کے بعد امام حسین علیہ السّلام کا علم لہرا دیا۔
-
محمد علی سدپارہ نے نام حسین (ع) کو کوہ پیمائی کی دنیا میں اجاگر کیا، علامہ مشتاق حکیمی
حوزہ/ محمد علی سدپارہ نے ہر بلند پہاڑ کو سر کرنے کے بعد پاکستان کے ہلالی پرچم کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کا علم لہرا کر اپنے حسینی اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا اور امام حسین کا نام کوہ پیمائی کی دنیا میں مشہور کر دیا۔
-
محمد علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، متحدہ علماء فورم گلگت-بلتستان
حوزہ/ محمد علی سدپارہ نے دنیا بھر میں موجود 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 9 کو سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان تمام چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔
-
سدپارہ نے اہلبیت (ع) کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے وطن سے محبت کا عملی نمونہ پیش کیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ ایسے قومی ہیروں صدیوں بعد جنم لیتے ہیں انکی اہلبیتؑ سے خصوصا محافظ شریعت حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی مثال آپ تھی انہوں نے امام کے فرمان پہ عمل کیا وطن سے محبت کا عملی نمونہ پیش کیا۔
-
کوہ پیما محمد علی سدپارہ قوم کے عظیم بہادر اور نڈر سپوت تھے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سدپارہ کوہ پیمائی کی دنیا میں وطن عزیز کے نام کو روشن کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے دیدہ دلیری کے ساتھ کےمنزل کے متلاشی رہے۔اس طرح کی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔
-
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر حسینیؑ پرچم نصب کرنے والے “محمد علی سدپارہ” کی موت کی تصدیق
حوزہ/ کے ٹو پر لاپتا عاشق حسین علیہ السلام پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی بخیر و عافیت واپسی کیلئے ملتان میں اجتماعی دعا
حوزہ/ جو قومیں اپنے ہیروز کی قدردانی نہیں کرتیں وہ کامیاب نہیں ہوتیں، ان کوہ پیمائوں کو ڈھونڈنے میں پاکستان آرمی کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ قومی ہیروز دوبارہ پاکستان کا نام بلند کریں گے۔