۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
کے ٹو پر امام حسین کا علم

حوزہ/ بلتستان پاکستان کے کوہ پیما علی محمد نے کے ٹو سر کرنے کے بعد امام حسین علیہ السّلام کا علم لہرا دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما علی محمد سدپارہ نے محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کے علم کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر لہرا کر امام حسین علیہ السّلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا

علی محمد سدپارہ کے اس اس عظیم اقدام کو دنیا کے آزادی پسند انسانوں سمیت امام حسین علیہ السّلام کے عاشقین خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .