۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 9, 2024
کھلم کھلا دہشت گردی
کل اخبار: 1
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
سینئر صحافی ارشد شریف کو جس بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا وہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے
حوزہ : امام جمعہ ملبورن نے کہا: سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل پوری صحافت کا قتل ہے۔ دنیا کے تمام مذہبی اور سیاسی طبقات سے تعلق رکھنے والی عوام نے اس ظلم کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔