کیلنڈر
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان:
انہدام جنت البقیع کے اس سال ۸؍ شوال۱۴۴۴ھ کو ایک سوسال پورے ہورہے ہیں لہٰذا خواب غفلت سے بیدار ہوجانا چاہیئے
حوزہ/ اس سال ۸؍شوال ۱۴۴۴ھ کو انہدام جنت البقیع کےایک سوسال پورے ہور ہےہیں لہٰذا جنت البقیع کی تعمیر نو نہ ہونے سے دنیا کے مسلمانوں کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہےبن سلمان جنھوں نے سعودی کو بدلنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے ان سے شدت کے ساتھ ہمارا مطالبہ تعمیر بقیع ہے،اور اپنی حکومت سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے اثرورسوخ کو بروئے کار لا تے ہوئے تعمیر بقہع کرائے اور ہمارے غمزدہ قلوب کے لئے تسکین و تسلی کا سامان فراہم کرے۔ ۔
-
تقویم حوزہ:۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۲؛بعثتِ حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم، ہجرت سے تیرہ سال پہلے،مَبعَث یا بعثت، اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں حضرت محمدؐ کو پیغمبری پر مبعوث کیا گیا۔روایات میں مبعث کی رات اور دن کے بعض اعمال ذکر ہوئے ہیں جن کو انجام دینا مستحب ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲؛لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ؛اگر جاہل اپنی جہالت سے باز آجائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہوجائیں۔
-
تقویم حوزہ:۷رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛ امام رضا علیہ السلام کو ولایتعدی کے لیے مامون کا خط بھیجنا، 200ه-ق۔
-
تقویم حوزہ:۶رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶رجب المرجب ۱۴۴۲؛شیعہ اور اہل سنت علماء لیلة الرغائب کی روایت کی صحت قبول نہیں کرتے جبکہ بعض اہلسنت علماء اس کے موضوع اور جعلی ہونے کے قائل ہیں، صرف اسے امیدِ ثواب کی نیت سے انجام دے سکتے ہیں۔
-
تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442؛ولادت امام هادی علیه السلام (ایک روایت کے حوالے سے)۔
-
تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲۔ماہ رجب کی پہلی تاریخ کے شب و روز میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا مستحب ہونا۔ نوح علیہ السلام اور انکے اصحاب کا کشتی پر سوار ہونا۔