کیمپ (16)
-
جہانغزہ شہر کے مختلف علاقوں پر مسلسل بمباری
حوزہ/ منگل کی شب غزہ شہر کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
جہانجبالیا کیمپ کے ملبے سے 120 شہداء کی لاشیں برامد
حوزہ/ غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ سے اسرائیلی فوجیوں کے پیچھے ہٹنے کے بعد امدادی فورسز نے کم از کم 120 فلسطینی شہیدوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی ہیں۔
-
جہاناسرائیل فوری طور پر رفح میں فوجی آپریشن بند کرے: متحدہ عرب امارات
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے رفح شہر پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے کل رات کے حملے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جہانغزہ کے جبالیا کیمپ میں 300 مکانات مکمل طور پر تباہ
حوزہ/ غزہ ریلیف آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے جبالیا کیمپ پر شدید بمباری کی اور اس علاقے کے ایک بڑے حصے کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔
-
جہانغزہ کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 11 فلسطینی شہید/ حماس کے حملوں میں 3 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک
حوزہ/ گزشتہ شب رفح میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی فوجیوں نے پناہ گاہوں پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
جہاناسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
گیلریتصاویر/ لکھنؤ میں حضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی ، احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے جامعۃ الرسالۃ الالہیہ قلعہ سلیم پور میں اسکولس اور کالجز…
-
ہندوستانحضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ اختتام پذیر
حوزہ/ دفتر نمائندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی ، احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے جامعۃ الرسالۃ الالہیہ قلعہ سلیم پور میں اسکولس اور کالجز…
-
-
ہندوستاندینی خدمات کی فراہمی کے لئے شبیہ روضہ کاظمین کے نزدیک تنظیم المکاتب کی جانب سے کیمپ
حوزہ/ سات اور آٹھ ربیع الاول کو ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے شبیہ روضہ کاظمین کے نزدیک کیمپ لگایا گیا تا کہ مومنین اس دینی تعلیمی ادارہ تنظیم المکاتب سے واقفیت کے ساتھ، اسکی دینی خدمات بھی…
-
ہندوستانکرگل؛ الرضا ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے 1200 مریضوں کا مفت معائنہ
حوزہ/ الرضا ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 300 بستروں والے نئے ضلع ہسپتال کرباتھنگ کرگل میں میگا ملٹی سپر اسپیشلٹی ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں تقریباً 1200 مریضوں کا مفت…
-
ہندوستانشاہ دیویت، اعظم گڑھ میں آنکھوں کی مفت جانچ
حوزہ/ ضرورت مندوں میں چشمہ اور دوائیاں تقسیم کی گئیں،مختلف مذاہب اور فرقوں کے سو سے زیادہ افراد کی کمپیوڈرائز مشین کے ذریعہ اک روزہ کیمپ لگا کر جانچ ہوئی۔