۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
گائیڈ لائن
کل اخبار: 3
-
اترپردیش انتظامیہ کی جانب سے امسال محرم کے سلسلہ میں جاری کردہ گائیڈ لائن سے شیعہ قوم میں شدید غم و غصہ کی لہر
حوزہ/ علمائے مبارکپور آعظم گڑھ کا مشترکہ بیان: اترپردیش انتظامیہ کی جانب سے اس سال محرم کے سلسلہ میں جاری کردہ گائیڈ لائن سے شیعہ قوم کے مذہبی جذبات و عقائد کو سخت ٹھیس پہونچی ہے،اور سنی و ھندو حسینی تعزیہ داروں کی بھی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔
-
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کی اپیل:
مہلک وباء سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر ضروری،مذہبی مقامات پر بھی حکومتی گائڈلائین پر عمل کریں
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم نے کہا کہ کورونا انفیکشن کی دوسری لہر جس طرح ملک میں پھیل رہی وہ نہایت ڈراؤنی صورتحال ہے، اس کی وجہ سے مسلسل متاثرہ افراد کی اموات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، لہٰذا بہت ضروری ہے کہ اس کی روک تھام کے لئے جو بھی طریقے ہیں ،انہیں اپنایا جائے کیونکہ انسانی زندگی سب سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
شہداۓ مدافع مقدسات کی پہلی برسی:
جنرل سلیمانی نے اس داعش کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جسکے پیچھے اربوں ڈالر اور کئ دہائیوں کی منصوبہ بندی تھی، علامہ ارشاد علی
حوزہ/ مکتب سلیمانی کو اپنا کر ہی امت مسلمہ اپنا راستہ تلاش کرسکتی ہے۔ ان شہداء نے ملت کو ایک گائیڈ لائن فراہم کر دی ہے۔