حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کوئٹہ کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین علامہ حسنین وجدانی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔