گروہ داعش
-
حرم شاہ چراغ (ع) پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 2 افراد شہید
حوزہ/ شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں حرم کے2 خادموں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
لاہور پاکستان؛ داعشی دہشت گردوں کا ٹولہ گرفتار
حوزہ/ لاہور پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
داعش کا ایک اہم سرغنہ عراقی فورسز کے ہاتھوں پکڑا گیا
حوزہ, اس دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے لیے بغداد میں داخل ہو رہا تھا۔
-
مولوی کلشی نژاد:
امریکیوں نے داعش کو اہل سنت کے نام پر وجود میں لایا
حوزہ / مولوی کلشی نژاد نے کہا:امریکیوں نے داعش کو اہل سنت کے نام پر وجود میں لایا ہے۔ انہوں نے گروہِ داعش کو صرف چند سالوں کے لئے وجود میں نہیں لایا تھا بلکہ ان کا ارادہ تھا کہ وہ ممالک میں حکومت کریں۔
-
شیخ الازہر کی جانب سے عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ شیخ الازہر" احمد الطیب" نے عراق کے دیہات "بنی تمیم" میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام میں 160 فرانسیسی داعش موجود ہیں، فرانسیسی انٹیلی جنس
حوزہ/ فرانسیسی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا کہ شام میں تقریباً 160فرانسیسی داعش دہشت گرد موجود ہیں، جن میں سے بیشتر شمال مغربی شام میں مقیم ہیں۔
-
کرکوک میں گروہ داعش کا ایک جاسوس گرفتار
حوزہ/ عراقی وزارت داخلہ نے صوبہ کرکوک میں گروہ داعش سے وابستہ جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے فتوے نے بغداد کو داعش سے بچایا، جنرل سکریٹری عراقی فورسز
حوزہ / عراقی فورسز کے سکریٹری جنرل ، جبار یاور نے کہا کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے فتوے نے بغداد کو داعش کے متوقع خطرے سے بچایا۔
-
داعش اب بھی کرکوک، صلاح الدین، موصل اور الانبار کے آس پاس موجود ہے، عراقی وزیر خارجہ
حوزہ/ عراقی وزیر خارجہ فؤاد حسین نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ داعشی دہشت گرد گروہ ابھی بھی کرکوک، صلاح الدین، موصل اور الانبار کے صحراؤں میں موجود ہے۔