حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے بغداد کے فتنہ اور تفرقہ پھیلانے والے فرقے کی طرف سے امام حسین علیہ السّلام پر گریہ اور عزاداری کے خلاف جاری بیان کی مذمت کی ہے۔
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سید الشہداء (ع) پر رونا انسان کو گناہوں اور آلودگی سے پاک کرتا ہے،مزید کہا کہ امام رضا (ع)نے ریّان بن شبیب سے فرمایا:اگر آپ کسی چیز کےلئے رونا چاہتے…