گستاخ قرآن
-
انٹرپول گستاخ قرآن کو عراقی حکومت کے حوالے کرے: مولانا رضا سعیدی
حوزہ/ اسلام فہمی کے صدر مولانا باقر رضا سعیدی صاحب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
-
گستاخ قرآن و رسول جتیندر نارائن سنگھ تیاگی گرفتار
حوزہ/ ہریدوار پولیس نے جتیندر نارائن سنگھ تیاگی کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے انہیں نرسن بارڈر سے گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں کے علماء اور انجمنوں نے وسیم مرتد اور اس کے ساتھیوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انہیں اسلام سے خارج قرار دیا
حوزہ/ ہندوستان سے تمام علمائے کرام ،انجمن ہائی ماتمی اور مذہبی و سماجی اداروں نے وسیم مرتد اور اس کی حمایت کرنے والے 21 متولیوں اور اس کے دوسرے حامیوں کے خلاف سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ان کی سخت مذمت کی اور وسیم مرتد اور اس کے 21 متولی ساتھیوں کواسلام سے خارج قرار دیا ۔
-
گستاخ قرآن وسیم رضوی کو فورا گرفتار کیا جائے، اہلبیت کونسل انڈیا کے ممبران کا مشترکہ مطالبہ
حوزہ/ اہلبیت کونسل انڈیا کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی ایل خارج کرنے کی مانگ کی ۔
-
رامپور میں مذہبی و سماجی شخصیات کا وسیم رضوی کے خلاف شدید ردعمل:
جب تک ہماری گردنوں پر پر سر باقی ہیں قرآن کریم میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ وامام الجماعت مسجد شیعہ قلعہ رامپور مولانا سید زمان باقری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کی کادکردگی قابل مزمت ہے اور غیر انسانی عمل ہے۔ قران ہمارا رہبر ہے ہماری جان ہے۔ ایسے افراد سماج میں کوڑھ کی طرح ہوتے ہیں۔
-
نیو ممبئی، حوزہ علمیہ امام صادق (ع) کا وسیم رضوی کی مذمت و حکومت ہندوستان سے گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ ہم اراکین، اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی وسیم شیطان کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو گرفتار کرکے اس پر توہین قرآن مجید کا مقدمہ چلایا جائے۔
-
قرآن مجید کی کسی بھی آیت مبارکہ سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کی تائید نہیں ہوتی، مولانا مرزا عسکری علی خاں
حوزہ/ نہ ہی دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق ہے نہ دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے اور نہ قرآن مجید میں کبھی کوئی تحریف ہوئی ہے نہ ہی کبھی ہوگی قرآن مجید کی آیات سمجھنے اور درک کرنے کے لئے علوم کا سیکھنا اور پڑھنا ضروری ہے اور قرآن مجید کے ان تمام تر مفاہیم سے وسیم رضوی جیسا نااہل کوسوں دور ہے۔
-
قرآن کریم کی 26آیتیں تو دور کی بات قرآن شریف کے ایک حرف کو ہٹا کر دکھاؤ، صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا وسیم رضوی کو انتباہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے وسیم رضوی کے اس جاہلانہ اور احمقانہ اور اسلام دشمن حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کی اس حرکت کو ملک کی امن و امان میں خلل ڈالنے کی ایک سازش قرار دیا۔
-
قرآن کریم کی شان میں گستاخی؛ وسیم نے اپنے دائرہ اسلام سے باہر ہونے کا ثبوت دیا، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ جو انسان اپنے مذہب کی لاج نہیں رکھ سکتا وہ کسی اور کی کیا لاج رکھے گا اس اسلام مخالف انسان نے قرآن کے خلاف زبان دراز کرکے اپنے اسلام سے باہر ہونے کا ثبوت دیا ہے، لیکن شاید اسے معلوم نہیں کہ خالق کائنات خود قرآن کا محافظ ہے اور جسکا محافظ خدا ہو اسے کوئی نہیں مٹا سکتا ہے۔ اور آج بھی ایک وارث قرآن پردہ غیب میں موجود ہے۔
-
وسیم رضوی نے اپنی اس قبیح حرکت سے شیعہ اور سنی میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے، آغا سید مختار حسین جعفری
حوزہ/ حکومت ہندوستان اگر مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتی ہے اور اسے مسلمانوں کا خیال ہے تو اس ایک آدمی کے بیان پر حکومت سارے مسلمانوں کے دلوں کو دکھی نہ کرے اور اس ایک آدمی کو جیل کے حوالے کرے اور اسے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے جرم میں سزا دے ۔
-
وسیم رضوی کی نازیبا حرکت پر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد کی میٹنگ اور پریس کانفرنس
حوزہ/ کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین ، حیدرآباد کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا نے وسیم رضوی کو مذہب تشیع کے نام سے ایک ناسور قرار دیتے ہوئے اس کو شیعت سے لا تعلق قرار دیا۔
-
ہندوستانی عدالت عظمی میں قرآن کے خلاف مقدمہ دائر ہونا ہندوستانی عدلیہ کی توہین بھی اور امتحان، آغا سعحب
حوزہ/ ہندوستانی عدلیہ قرآن کے خلاف مقدمے کو صرف عدلیہ کا وقت ضایع کرنے اور ملک میں بے معنی اخراجات کا بھوج کھڑا کرنے کے پیش نظر مقدمے کو خارج کرتی ہے تو ایسے میں سوال پیدا ہو گا کہ کیا ایسے مقدمے کو دائر کرنا عدلیہ کی توہین نہیں ہے؟ اگر عدلیہ کی توہین ثابت ہو جائے تو توہین کرنے والے کی سزا کیا ہونی چاہئے؟
-
گھاٹے کا سودا
حوزہ/ پسر سعد کے جہنم کی طرف بڑھتے قدم ان تمام لوگوں کے لئیے عبرت ہیں جو سلاطین زمانہ و حاکمان وقت کو خوش کرنے کی خاطر اپنے ضمیر کو تھپک کر سلا دیتے ہیں اور جب ضمیر بیدار ہوتا ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے سامنے کسی مختار وقت کی تلوار ہوتی ہے اس کے آگے لپکتے ہوئے جہنم کے شعلےکتنا گھاٹے کا سودا یہ ہے۔
-
قرآن سے ایک نقطہ بھی نہیں ہٹایا جاسکتا، جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ تاریخ کے اوراق گواہ ہے کہ ماضی میں اُن شر پسندوں کا انجام کیا ہوا جنہوں نے قرآن مجید کے خلاف لب کشائی کی، ایک بار پھر تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے ایک شیعہ نما نے قرآن سے ٢٦ آیتوں کو یہ کہتے ہوئے قرآن سے خارج کرنے کی بات کہی کہ ان آیت سے ہی دہشت گرد پیدا ہو رہے ہیں۔
-
فلاح فاؤنڈیشن علماء مغربی بنگال، گستاخ قرآن مجید کی سخت مذمت کرتا ہے
حوزہ/ آج کا سلمان رشدی وسیم جو رضوی تو بہت دور مسلمان بھی کہلانے کے لائق نہیں ایسا ملعون جس نے اسلام کی سبھی حدوں کو پار کردیا ہے اور ہم مسلمانوں کی وہ مقدس کتاب قرآن کریم جس کے زبر و زیر میں بھی کسی قسم کے شک و شبھہ کی گنجائش نہیں، اس قرآن مجید سے 26 آیتوں کو نکالے جانے کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی ہے اور طاغوتی و اسلام دشمن طاقتوں کا آلہ کار بنکر اس نے اپنی جہالت و فسق کا کھلے عام اعلان کر دیا ہے۔
-
قرآن پاک مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن، کسی بھی صورت میں بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائے گی، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی دشمن کا آلہ کار ہے جو اپنے حقیر مفادات کے خاطر ملت تشیع کو بدنام کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔
-
دوسرا سلمان رشدی انسانیت کی تباہی کا پیش خیمہ؛ قوم و ملت کو ہوشیار وبیدار رہنے کی ضرورت، مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ ایک بار پھر ملک عزیز ہند میں نام نہاد و امام حسین علیہ السلام کے مال وملکیت کو تاراج کرنے والے نے اس بار قرآن مجید کی صیانت پر بھر پور حملہ کیا ہے۔
-
وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف ہرزہ سرائی اسلام دشمنی اور ناقابل معافی جرم، مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ کی عبوری انتظامیہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرآن کریم خدا کا کلام اور دین اسلام کی مقدس کتاب ہے اور اگرچہ مسلمانوں میں مختلف مسالک اور فرقے پائے جاتے ہیں لیکن سب کا یہ مشترکہ اور پختہ عقیدہ ہے کہ یہی قرآن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدؐ پر نازل کیاہے اور یہ مقدس کتاب ہر قسم کی تحریف، کمی و زیادتی سے منزہ و مبرا ہے۔
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
توہمات اور خرافات کا شیعوں کے عتقادات سے کوئی واسطہ نہیں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ وسیم رضا رضوی نے عید مبعث کے دن تمام مسلمانوں کے دلوں اور خصوصا شیعیان حیدر کرار علیہ السلام کو غمگین و اندوہناک کیا ہے۔ فرزندان کشمیر سے سالہا سال سے قاٸم بھاٸی چارہ کو مزید مستحکم کرتے ہوٸے قران مجید کی عظمتوں اور اسکے مندرجات کو دنیا تک پہنچائے۔
-
وسیم رضوی پر سخت سے سخت کاروائی کی جاے، مولانا امانت حسین/ وسیم رضوی کا شیعہ قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے، مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ مجلس علماء خطباء امامیہ بہار کے جنرل سکریٹری مولانا امانت حسین اور محبان ام الائمہ تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کے صدر مولانا مراد رضا نے مشترک پریس ریلیز میں بدنام زمانہ دشمن انسانیت غدار وطن وسیم رضوی کی بدترین حرکت کی بھر پور مذمت کرتے ہوے کہا کہ اس مسئلہ پر ملت مسلمہ کو متحد ہو کر اس ملعون کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیے۔