گستاخ قرآن مجید
-
اسلامی مرکز ارجنٹائن کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت
حوزه/ اسلامی مرکز ارجنٹائن نے ایک بیان میں سوئیڈن میں مقیم ڈنمارکی انتہا پسند شخص کی طرف سے قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قران مجید پر لگائے گئے کچھ بے بنیاد اعتراض اور الزام، پرحوزہ علمیہ نجف اشرف کے بعض طالب علموں کا جواب
حوزہ/ جو یہ خیال کرتا ہے کہ قرآن فلاں یا فلاں نے جمع کیا تھا وہ اس آیت کی طرف متوجہ نہیں ہے اور قران کے ان فرامین سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ رسول اسلام ؐ کا فریضہ تھا کہ وہ قرآن کو جمع کریں اور ظاہر ہے لوگوں کے سامنے صرف تلاوت یہ قرآن کو جمع کرنا نہیں ہے کیونکہ جمع کو تلاوت سے علیحدہ ذکر کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کو رسولؐ کے سینے میں جمع کرنا مقصود ہے کیونکہ رسول اسلام ؐ کے سینے میں نازل ہونا ہی اس کو سینے میں جمع کرنا ہے ۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی گستاخ قرآن مجید وسیم رضوی کی پر زور مذمت
حوزہ/ ہم اراکین ِمجمع علماء و خطباء حیدرآباد کی جانب سے تمام مسلم بڑے بڑے مذہبی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اس مرتد ملعون کے خلاف متحد ہو کر قانونی کارروائی کریں تاکہ یہ جلد سے جلد جیل کی سلاخوں میں قید ہو جائے اور مسلمانوں کو اس کے پیدا کردہ فتنہ و فساد سے نجات مل سکے۔
-
انسانی لبادہ میں پوشیدہ شیطان کا چہرہ سب کے سامنے آگیا، مولانا سید غافر رضوی چھولسی
حوزہ/ گستاخ قرآن مجید نے خود ثابت کردیا کہ میں رضوی نہیں بلکہ رشدی ہوں، میرے نام سے دھوکہ مت کھانا بلکہ میرے کام دیکھو، کیا میرے کاموں میں اسلام کی خوبی موجود ہے؟جب میرا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے تو پھر مجھ سے بھلائی کی امید کیوں کر رہے ہو؟۔
-
لوگ بھی وہی سوچ بھی وہی
حوزہ/ دنیا میں لوگ عادلانہ نظام کی توقع کرتے ہیں لیکن علی علیہ السلام وہ مظلوم ہیں کہ جنکے عادلانہ نظام سے لوگ عاجز نظر آئے۔
-
گستاخ قرآن کو ووٹ انکارِ وحی کرنے والے یزید کے ہم فکر کی تائید، مولانا عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ نے کہا کہ مفاد پرست متولی کہنے کو تو اپنے آپ کو حسینی کہلاتے ہیں مگر انہوں نے اپنے کارنامہ سے اور "لعبت بنو ہاشم بالملک لا خبر جاء ولا وحی نزل" کہکر انکارِ وحی کرنے والے یزید لعن اللہ علیہ کے ہم فکر کی تائید کرکے اپنے کو یزیدی ہونے کا ثبوت فراہم کردیا ہے۔
-
فتنہ کی آگ کے بعد ابراہیمی کردار کی ضرورت
حوزہ/ جب ٹیڑھی سوچ کے مالک اور لالچی درباریوں نے نمرودی مزاج وسیم کا ساتھ دے دیا تو اس وقت ابراہیمی مزاج کی ضرورت بھی ہے، جو حق پسند بھی ہوں اور حق گو بھی، جو نہ کسی سے ڈریں نہ جادہ حق سے ہٹیں اسی لئے علماء انبیاء کے وارث ہیں لہذا جن علماء میں مذکورہ خصلتیں پائی جا رہی ہوں انکی پیروی کی جانی چاہئے تاکہ نمرود شکن افراد کی فہرست میں نام رہے ورنہ اس سے ہٹ کر نمرودی دربار سے جہنم کے نار تک کا راستہ کھلا ہوا ہے۔
-
قرآن مجید آسمانی کتاب ہے، جس میں غلطی نہیں ہو سکتی، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ قرآن مجید کوئی زمینی کتاب نہیں ہے بلکہ قرآن مجید آسمانی کتاب ہے۔ آسمان کی کتاب میں ذرہ بھر کی تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ کسی زمین کی کتاب میں تو غلطی یا خامی ہوسکتی ہے لیکن اس آسمان کی کتاب میں کوئی خامی یا غلطی نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں وسیم رضوی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری
حوزہ/ اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف آج بعد نماز جمعہ ملک کے متعدد شہروں میں احتجاج کیا گیا۔
-
وسیم رضوی کا مذہب ڈالر و دینار ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کلام پاک اللہ تعالی کی سچی کتاب ہے۔ اس کے کسی ایک لفظ پر بھی بھی شک کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ وسیم رضوی کی جانب سے قرانی آیات کی تسنیخ کا دعویٰ دائر کرنے کا مقصد طاغوتی طاقتوں کی خوشنودی حاصل کرنا ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان
انڈین شہری وسیم رضوی آج کا ملعون سلمان رشدی، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے لئے جو کردار اس سے پہلے سلمان رشدی ملعون اور تسلیمہ نسرین ملعونہ نے ادا کیا وہی کردار آج وسیم رضوی ملعون ادا کررہا ہے اور ان سب ملعونوں کی پشت پر وہی طاقتیں کارفرما ہیں جو پوری دنیا میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر اللہ کے دین کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
وسیم رضوی دشمنان اسلام کا ایجنٹ ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ وسیم رضوی نے قرآن مجید کی شان میں جسارت کرکے اپنی اصلیت کو نمایاں کر دیا ہے، وہ دشمنان اسلام کے لئے کام کر رہے ہیں۔ وسیم رضوی کا شیعہ کمیونٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
وسیم رضوی سے بھائی اور والدہ کے قطعِ تعلق کا اعلان +ویڈیو
حوزہ/ یوپی شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے جیسے ہی قرآن کی 26 آیات ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ مسلمانوں نے سخت مذمت کرتے ہوئے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اب ان کی والدہ اور ان کے چھوٹے بھائی نے بھی تعلق منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
انجمن محبان آل یاسین "طلاب نجفی ہاؤس" مقیم ایران کا گستاخ قرآن مجید "وسیم رضوی" کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ انجمن محبان آل یاسین "طلاب نجفی ہاؤس" مقیم ایران نے وسیم رضوی کی جانب سے قرآن مجید میں ترمیم کے سلسلے میں ہندوستان کی عدالت عظمی میں اپیل دائر کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس گستاخ قرآن کو نشان عبرت بنایا جائے۔
-
قرآن مجید کی شان میں گستاخی اور تحریف کا الزام اپنے مرتد ہونے کا کھلا اعلان، مولانا حمید الحسن زیدی
حوزہ/ دنیا کے ہر انصاف پسند انسان اور ہر باشعور مسلمان خاص طور سے مکتب اہل بیت علیہم السلام سے وابستہ ہرفرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس فتنہ گر سے اظہار براءت و بےزاری کرے اور ملک کی سب سے مقتدر عدالت سے یہ درخواست کرے کہ وہ اس فتنہ پرور کی شیطنت پر توجہ نہ دیں بلکہ اس کی فتنہ پروری کے پیچھے کار فرما اوقاف کے سلسلے میں اس کی بے ایمانیوں پر اسے قرار واقعی سزا سنائے۔
-
گستاخ قرآن مجید کے خلاف ولی امر المسلمین کے نام خط
حوزہ/ ہم قرآن مجید کی نسبت اس طرح کی گستاخی اور جسارت، قرآنی آیات کو حذف کرنے کی درخواست اور کوشش کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے حضرت ولی امر مسلمین اور دیگر مراجع کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں اپنی راۓ کا اظہار فرمائیں تاکہ دین مزید مستحکم ہو اور دین اور اسکے مقدسات کا دفاع ہو۔
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم میں نمایندگان طلاب ہندوستان:
وسیم رضوی کے بیان سے مسلمانوں میں فتنہ پھیلانے والے اس کو اس کے مقصد میں کامیاب بنا رہے ہیں
حوزہ/ قم میں نمایندگان طلاب ہندوستان کا کہنا تھا کہ وسیم رضوی نے یہ کام مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے اور حکومت و قانون کے شکنجے سے خود کو بچانے کے لئے کیا ہے وسیم رضوی نے اپنی اس حرکت سے شیعہ اور سنی میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے اور در حقیقت یہ شیطان کا آلہ کار ہے اور یہ شیطانی منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
-
شیطان وسیم رضوی کے خلاف مرتد کا فتوی آنا چاہیے، مولانا عزیز حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا عزیز حیدر زیدی نے سخت الفاظ میں برہمی کا اظہار کرتے ہویے کہا کہ مولانا کلب جواد نقوی اور مولانا یعسوب عباس رضوی کو سارے اختلافات بھلا کر قوم کے ساتھ مل کر وسیم رضوی کے گھر کا گھیراو کرنا چاہیے گھر میں بیٹھ کر بیان دے دینا بہت آسان ہے وسیم رضوی کو تو اب سزا کسی بھی صورت میں ملنی چاہیے۔
-
تصاویر/ مجلس علماء ہند شعبہ قم کا وسیم رضوی کے خلاف اجلاس
حوزہ/ مجلس علماء ھند شعبہ قم کیطرف سے وسیم رضوی کے قرآن کریم کے سلسلے میں بے ہودہ بیان کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس برقرار کیا گیا، جس میں مشورتی کونسل کے ممبران نے شرکت کی اور وسیم رضوی کے بیان کی پر زور مذمت کی اور جلسہ میں طے پایا کہ طلاب قم کیطرف سے ایک مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا جائے جلسہ کے اختتام پر مشورتی کونسل کے ممبران نے مذمتی ویڈیو کلپ بھی بنوای جو جلد ہی مختلف چینل سے نشر کی جاے گی۔
-
گستاخ قرآن مجید کے حامی بھی لعنت کے حقدار ہیں
حوزہ/ وسیم رشدی پلید و خبیث النفس انسان نے اپنی تمام خرافات سے یہ ثابت تو کر ہی دیا ہے کہ وہ اہل بیت علیہم السلام کا کھلا ہوا دشمن ہے۔