۱ خرداد ۱۴۰۳ |۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 21, 2024

گفتگو کا رواج

کل اخبار: 1
  • آٹھویں امام کے دور میں ادیان و مذاہب کے درمیان گفتگو کا رواج

    آٹھویں امام کے دور میں ادیان و مذاہب کے درمیان گفتگو کا رواج

    حوزہ/ ایران کے فرھنگستان علوم کے شعبہ اسلامی ریسرچ کے سربراہ آیت اللہ محقق داماد نے ادیان کے مابین گفتگو کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا: قرآن میں لفظ احتجاج، گفتگو اور مذاکرے کے معنوں میں  آیا ہے اور مقصود اس کا یہ ہے کہ اس طرح اتمام حجت ہو کہ مد مقابل مبہوت ہوکر رہ جائے یعنی یہ کہ مد مقابل اس طرح سکوت اختیار کرلے کہ جو کچھ بھی کہا گیا ہے اس نے اسے قبول کرلیا ہے۔